6519 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6519

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۱۹)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ أَمْسَکَ کَلْبًا فَاِنَّہُ یُنْقَصُ مِنْ عَمَلِہِ کُلَّ یَوْمٍ قِیْرَاطٌ، اِلَّا کَلْبَ حَرْثٍ أَوْ مَاشِیَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۱۰۱۱۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے کتا پالا، روزانہ اس کے عمل میں سے ایک قیراط کی کمی ہو جاتی ہے، الّا یہ کہ وہ کتا کھیتی اور مویشیوں کی حفاظت کے لئے ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.6519 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۱۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۵۷۵(انظر: ۱۰۱۱۵)