6516 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6516

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۱۶)۔ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَوْلَا أَنَّ الْکِلَابَ أُمَّۃٌ مِنَ الْأُمَمِ لَأَمَرْتُ بِقَتْلِہَا، فَاقْتُلُوْا مِنْہَا کُلَّ أَسْوَدَ بَہِیْمٍ۔)) (مسند احمد: ۲۰۸۲۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن مغفل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر کتے بھی مختلف امتوں میں سے ایک امت نہ ہوتے تو میں ان کو مکمل طور پر قتل کرنے کا حکم دے دیتا، اب تم ان میں سے ہر سیاہ کالے کو قتل کر دیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.6516 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۱۶) تخریج: حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۲۸۴۵، والترمذی: ۱۴۸۶، والنسائی: ۷/۱۸۵، وابن ماجہ: ۳۲۰۵(انظر: ۲۰۵۴۷)