6513 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6513

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۱۳)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: أَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِقَتْلِ الْکِلَابِ الْعِیْنِ۔ (مسند احمد: ۲۵۲۹۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کشادہ آنکھوں والے کتوں کو قتل کرنے کا حکم دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6513 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۱۳) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ ’’العین‘‘، وھذا اسناد ضعیف لانقطاعہ، ابراہیم بن یزید النخعی لم یسمع من عائشۃ، والمغیرۃ ابن مقسم ضعیف فی روایتۃ عن ابراہیم النخعی (انظر: ۲۴۷۸۵)