651 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 651

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۱)۔عَنْ أَبِیْ أَیُّوبَ الْأَنْصَارِیِّؓأَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا تَوَضَّأَ تَمَضْمَضَ وَمَسَحَ لِحْیَتَہُ مِنْ تَحْتِہَا بِالْمَائِ۔ (مسند أحمد: ۲۳۹۳۷)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ایوب انصاریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ جب وضو کرتے تو کلی کرتے اور داڑھی کے نیچے سے پانی کے ساتھ داڑھی کا خلال کرتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.651 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۵۱) تخریج: اسنادہ ضعیف جدّا، واصل بن السائب و ابو سورۃ ابن اخی ابی ایوب مجمع علی تضعیفھما، ثم ان ابا سورۃ ھذا قیل: لا یعرف لہ سماع من ابی ایوب۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۴۳۳ (انظر: ۲۳۵۴۱)