6507 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6507

Hadith in Arabic

۔ (۶۵۰۷)۔ عَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ اَنَّ اُمَّ شَرِیْکٍ أَخْبَرَتْہُ أَنَّہَا اسْتَأْمَرَتِ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَتْلَ الْوَزَغَاتِ فَأَمَرَھَا بِقَتْلِ الْوَزَغَاتِ۔ (مسند احمد: ۲۷۹۰۹)

Hadith in Urdu

۔ سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں کہ سیدہ ام شریک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ انھوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے چھپکلیوں کو قتل کرنے کا حکم دریافت کیا، تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں چھپکلیاں مارنے کا حکم دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6507 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۵۰۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۳۵۹، ومسلم: ۲۲۳۷ (انظر: ۲۷۳۶۵)