6499 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6499

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۹۹)۔ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ فَتَحَ خَوْخَۃً لَہُ وَعِنْدَہُ أَبُوْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیُّ فَخَرَجَتْ عَلَیْہِمْ حَیَّۃٌ فَأَمَرَ عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ عُمَرَ بِقَتْلِہَا، فَقَالَ أَبُوْ سَعِیْدٍ: اَمَا عَلِمْتَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَمَرَ أَنْ یُؤْذِنَہُنَّ قَبْلَ أَنْ یَقْتُلَہُنَّ۔ (مسند احمد: ۱۱۱۰۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا زید بن اسلم کہتے ہیں کہ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما نے اپنی ایک کھڑکی کھولی، ان کے پاس سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بھی موجود تھے، اچانک ایک سانپ نکلا، سیدنا عبداللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما نے اسے مارنے کا حکم دیا، لیکن سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: کیا تم یہ نہیں جانتے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یہ حکم دیا کہ ان کو قتل کرنے سے پہلے اطلاع دی جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6499 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۴۹۹) تخریج: اسنادہ حسن فی الشواھد (انظر: ۱۱۰۹۰)