6484 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6484

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۸۴) عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَمَرَ بِقَتْلِ الْأَسْوَدَیْنِ فِیْ الصَّلَاۃِ، قَالَ یَحْیٰی: وَالْأَسْوَدَانِ الْحَیَّۃُ وَالْعَقْرَبُ۔ (مسند احمد: ۷۴۶۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دو کالی رنگت والوں کو مارنے کا حکم دیا ہے یحییٰ بن حمزہ کہتے ہیں کاگی رنگت والوں سے مراد سانپ اور بچھو ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6484 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۴۸۴) أخرجہ ابوداود: ۹۲۱، والترمذی: ۳۹۰، والنسائی: ۳/۱۰، وابن ماجہ: ۱۲۴۵(انظر: ۷۴۶۹)