6482 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6482
Hadith in Arabic
۔ (۶۴۸۲) عَنْ وَبْرَۃَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: أَمَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِقَتْلِ الْفَأْرَۃِ وَالْغُرَابِ وَالذِّئْبِ، قَالَ: قِیْلَ لِاِبْنِ عُمَرَ: فَالْحَیَّۃُ وَالْعَقْرَبُ؟ قَالَ: قَدْ کَانَ یُقَالُ ذَالِکَ۔ (مسند احمد: ۴۷۳۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چوہیا، کوے اور بھیڑیے کو قتل کرنے کا حکم دیا، کسی نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا: بچھو اورسانپ کو بھی قتل کیا جائے گا؟ انھوں نے کہا: ان کے بارے میں بھی ایسی ہی بات کی جاتی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۴۸۲) تخریج: حدیث حسن۔ أخرجہ البیھقی: ۵/ ۲۱۰، والدارقطنی: ۲/۲۳۲ (انظر: ۴۷۳۷)