6479 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6479

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۷۹)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَرَّ بِجِدَارٍ أَوْ حَائِطٍ مَائِلٍ فَأَسْرَعَ الْمَشْیَ فَقِیْلَ لَہُ، فَقَالَ: ((اِنِّیْ أَکْرَہُ مَوْتَ الْفَوَاتِ۔)) (مسند احمد: ۸۶۵۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک ایسی دیوار کے پاس سے گزرے جو ایک جانب جھکی ہوئی تھی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وہاں سے تیزی سے گزر گئے، جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس جلدی کی وجہ دریافت کی گئی تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں اچانک موت کو ناپسند کرتا ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6479 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۴۷۹) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، ابراہیم بن اسحاق المدنی ضعفہ غیر واحد من الائمۃ، وقال البخاری: منکر الحدیث، وقال الدارقطنی: متروک۔ أخرجہ ابویعلی: ۶۶۱۲(انظر: ۸۶۶۶)