6472 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6472

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۷۲) عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاکِ الْأَنْصَارِیِّ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ قَتَلَ نَفْسَہُ بِشَیْئٍ عَذَّبَہُ اللّٰہِ بِہِ فِیْ نَارِ جَہَنَّمَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۵۰۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ثابت بن ضحاک انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے جس چیز کے ساتھ خودکشی کی، اللہ تعالیٰ اسے دوزخ کی آگ میں اسی چیز کے ساتھ عذاب دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6472 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۴۷۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۰۴۷، ومسلم: ۱۱۰(انظر: ۱۶۳۹۲)