6441 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6441
Hadith in Arabic
۔ (۶۴۴۱)عَنْ اَبِیْ اِدْرِیْسَ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِیَۃَ (یَعْنِی ابْنَ اَبِیْ سُفْیَانَ) وَکَانَ قَلِیْلَ الْحَدِیْثِ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَھُوَ یَقُوْلُ : ((کُلُّ ذَنْبٍ عَسَی اللّٰہُ أَنْ یَغْفِرَہُ اِلَّا الرَّجُلَ یَمُوْتُ کَافِرًا وَالرَّجُلَ یَقْتُلُ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا۔)) (مسند احمد: ۱۷۰۳۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ ، جو کہ کم احادیث بیان کرنے والے تھے، سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہرگناہ معاف کر دے، مگر وہ آدمی جو کفر کی حالت میں مرتا ہے اور جو جان بوجھ کر مؤمن کو قتل کرتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۴۴۱) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ۔ أخرجہ النسائی: ۷/ ۸۱(انظر: ۱۶۹۰۷)