6438 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6438
Hadith in Arabic
۔ (۶۴۳۸)۔ عَنْ أَیْمَنَ بْنِ خُرَیْمٍ قَالَ: قَامَ فِیْنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خَطِیْبًا فَقَالَ: ((یَا أَیُّھَا النَّاسُ! عُدِلَتْ شَھَادَۃُ الزُّوْرِ إِشْرَاکًا بِاللّٰہِ۔)) ثَلَاثًا ثُمَّ قَرَأَ: {فَاجْتَنِبُوْا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوْا قَوْلَ الزُّوْرِ} (الحج: ۳۰)۔ (مسند احمد: ۱۸۲۰۸)
Hadith in Urdu
۔ ایمن بن خریم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے سامنے خطاب کیا اور فرمایا: اے لوگو!جھوٹی گواہی کو اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنے کے برابر قرار دیا گیا ہے۔ یہ جملہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین مرتبہ دہرایا اور پھریہ آیت تلاوت فرمائی: بتوں کی پلیدی سے بچو اور جھوٹی بات سے بچو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۴۳۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، ایمن بن خریم مخلتف فی صحبتہ، وفاتک بن فضالۃ مجھول۔ أخرجہ الترمذی: ۲۲۹۹(انظر: ۱۸۰۴۴)