6435 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6435
Hadith in Arabic
۔ (۶۴۳۵)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ شَہِدَ عَلٰی مُسْلِمٍ شَھَادَۃً لَیْسَ لَھَا بِأَھْلٍ فَلْیَتَبَوَّأْ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۱۰۶۲۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو کسی مسلمان کے خلاف ایسی گواہی دیتا ہے کہ وہ مسلمان اس گواہی کا اہل نہیں ہوتا توہ ایسا شخص اپنا ٹھکانہ دوزخ سے تیار کر لے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۴۳۵) تخریج: اسنادہ ضعیف لابھام الراوی عن ابی ھریرۃ ولضعف خداش بن عیاش العبدی البصری۔ أخرجہ الطیالسی: ۲۵۹۴(انظر: ۱۰۶۱۷)