6410 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6410

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۱۰)۔ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنِیْ اَبِیْ عَنْ جَدِّیْ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا اسْتَشَاطَ السُّلْطَانُ تَسَلَّطَ الشَّیْطَانُ۔)) (مسند احمد: ۱۸۱۴۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عطیہ سعدی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب سلطان انتہائی غصے میں ہوتا ہے تو اس وقت شیطان مسلط ہو جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6410 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۴۱۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال محمد بن عطیۃ۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۷/ ۴۴۴ (انظر: ۱۷۹۸۴)