6404 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6404

Hadith in Arabic

۔ (۶۴۰۴)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الرَّاشِیَ وَالْمُرْتَشِیَ۔)) (مسند احمد: ۶۵۳۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے رشوت دینے والے پر اور لینے والے پر لعنت کی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6404 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۴۰۴) اسنادہ قوی۔ أخرجہ ابوداود: ۳۵۸۰، والترمذی: ۱۳۳۷، وابن ماجہ: ۲۳۱۳(انظر: ۶۵۳۲)