6397 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6397

Hadith in Arabic

۔ (۶۳۹۷)۔ عَنْ مَسْرُوْقٍ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ مَرَّۃً أَوْ مَرَّتَیْنِ: عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا مِنْ حَکَمٍیَحْکُمُ بَیْنَ النَّاسِ اِلَّا حُبِسَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَمَلَکٌ آخِذٌ بِقَفَاہُ حَتّٰییَقِفَہُ عَلٰی جَہَنَّمَ ثُمَّ یَرْفَعُ رَأْسَہُ اِلَی اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ فَاِنْ قَالَ: اَلْقِہِ، اَلْقَاہُ فِیْ جَہَنَّمَ یَہْوِیْ أَرْبَعِیْنَ خَرِیْفًا۔)) (مسند احمد: ۴۰۹۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے ایک یا دو مرتبہ بیان کیا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو حاکم اور فیصل لوگوں کے درمیان فیصلہ کرتا ہے، قیامت والے دن اسے روک لیا جائے گا اور فرشتہ اسے گردن سے پکڑ کر دوزخ کے بالکل قریب لا کر کھڑا کر دے گا، پھر وہ فرشتہ سر اٹھا کر اللہ تعالی کی جانب دیکھے گا، اگر اللہ تعالی یہ کہہ دے گا کہ اس کو پھینک دے تو وہ فرشتہ اسے دوزخ میں پھینک دے گا اوروہ چالیس سال تک گرتا رہے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6397 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۳۹۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف مجالد الھمدانی، وروی مرفوعا و موقوفا، والموقوف اصح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۳۱۱ (انظر: ۴۰۹۷)