6387 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6387

Hadith in Arabic

۔ (۶۳۸۷)۔ وَعَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلُہُ غَیْرَ أَنَّہُ قَالَ: ((فَاِنِ اجْتَہَدْتَ فَاَصَبْتَ الْقَضَائَ فَلَکَ عَشَرَۃُ أُجُوْرٍ وَاِنِ اجْتَہَدْتَ فَأَخْطَأْتَ فَلَکَ اَجْرٌ وَاحِدٌ۔)) (مسند احمد: ۱۷۹۷۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سےاسی قسم کی حدیث بیان کی ہے، البتہ اس میں ہے: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر تم نے اجتہاد کیا اور فیصلہ درست کر لیا تو دس اجر ملیں گے اور اگر تم نے اجتہاد کیا اور خطا ہو گئی تو ایک اجر ملے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6387 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۳۸۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف الفرج ابن فضالۃ۔ أخرجہ الدارقطنی: ۴/ ۲۰۳، والطبرانی فی ’’الصغیر‘‘: ۱۳۱، وفی ’’الاوسط‘‘: ۱۶۰۶ (انظر: ۱۷۸۲۵)