6380 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6380
Hadith in Arabic
۔ (۶۳۸۰)۔ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ سَلْمٰی بِنْتِ حَمْزَۃَ اِنَّ مَوْلَاھَا مَاتَ وَتَرَکَ اِبْنَۃً، فَوَرَّثَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِبْنَتَہُ النِّصْفَ وَوَرَّثَ یَعْلَی النِّصْفَ وَکَانَ ابْنَ سَلْمٰی۔ (مسند احمد: ۲۷۸۲۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ سلمیٰ بنت حمزہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ان کا آزاد کردہ غلام فوت ہو گیا اور اس نے ایک بیٹی وارث چھوڑی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نصف مال کا اس کی بیٹی کو اور نصف مال کا یعلی رضی اللہ عنہ کو وارث بنایا۔ یہ یعلی رضی اللہ عنہ ، سلمی رضی اللہ عنہا کا بیٹا تھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۳۸۰) اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، قتادۃ لم یسمع من سلمی۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۷۳۴(انظر: ۲۷۲۸۴)