6361 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6361

Hadith in Arabic

۔ (۶۳۶۱)۔ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَضٰی لِلْجَدَّتَیْنِ مِنَ الْمِیْرَاثِ بِالسُّدُسِ بَیْنَہُمَا بِالسَّوَائِ۔ (مسند احمد:۲۳۱۵۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبادہ بن صامت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دادی اور نانی دونوں کو وراثت میں سے چھٹا حصہ برابر برابر تقسیم کر کے دینے کا فیصلہ فرمایا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6361 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۳۶۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، الفضیل بن سلیمان النمیری لین الحدیث، واسحاق بن یحیی بن الولید مجھول الحال، ثم روایتہ عن جدہ عبادۃ مرسلۃ۔ أخرجہ الحاکم: ۴/ ۳۴۰، والبیھقی: ۶/ ۲۳۵(انظر: ۲۲۷۷۸)