6341 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6341

Hadith in Arabic

۔ (۶۳۴۱)۔ وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ عُمَرُ: لَوْلَا أَنِّیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لَیْسَ لِلْقَاتِلِ شَیْئٌ۔)) لَوَرَّثْتُکَ، قَالَ: وَدَعَا اَخَا الْمَقْتُوْلِ فَأَعْطَاہُ الْإِبِلَ۔ (مسند احمد: ۳۴۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: اگرمیں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے نہ سنا ہوتا کہ قاتل کو وراثت سے کچھ نہیں ملتا۔ تو میں تجھے مقتول بیٹے کا وارث قرار دیتا، پھر انھوں نے مقتول کے بھائی کو بلایا اور اسے اونٹ دے دئیے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6341 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۳۴۱) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ البیھقی: ۶/ ۲۱۹، ومالک فی ’’المؤطأ‘‘: ۲/ ۸۶۷، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۶۳۶۸ (انظر: ۳۴۷)