6333 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6333
Hadith in Arabic
۔ (۶۳۳۳)۔ عَنْ اَبِیْ أُمَامَۃَ الْبَاھِلِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ فِیْ خُطْبَتِہِ عَامَ حَجَّۃِ الْوَدَاعِ: ((اِنَّ اللّٰہَ قَدْ اَعْطٰی کُلَّ ذِیْ حَقٍّ حَقَّہُ، فَـلَا وَصِیَّۃَ لِوَارِثٍ۔)) الْحَدِیْثَ۔ (مسند احمد: ۲۲۶۵۰)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں: میں نے حجۃ الوداع والے سال خطبہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: اللہ تعالیٰ نے ہرحقدار کو اس کا حق دے دیا ہے، پس وارث کے لئے وصیت جائز نہیں ہے۔ … الحدیث
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۳۳۳) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۲۸۷۰، ۳۵۶۵، وابن ماجہ: ۲۰۰۷، ۲۲۹۵، ۲۳۹۸، ۲۴۰۵، ۲۷۱۳(انظر: ۲۲۲۹۴)