6310 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6310

Hadith in Arabic

۔ (۶۳۱۰)۔ عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جَعَلَ الْعُمْرٰی (وَ فِیْ لَفْظٍ: قَضٰی بِالْعُمْرٰی) لِلْوَارِثِ۔ (مسند احمد: ۲۱۹۱۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا زید بن ثابت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عمریٰ میں دی گئی چیز کا فیصلہ وارث کے حق میں کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6310 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۳۱۰) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۳۸۱، والنسائی: ۶/۲۷۱ (انظر: ۲۱۵۸۶)