6306 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6306

Hadith in Arabic

۔ (۶۳۰۶)۔ عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ أَعْمَرَ عُمْرٰی فَہِیَ لِمُعْمَرِہِ مَحْیَاہُ وَمَمَاتَہُ، لَاتُرْقِبُوْا فَمَنْ أَرْقَبَ شَیْئًا فَہُوَ سَبِیْلُ الْمِیْرَاثِ۔)) (مسند احمد: ۲۱۹۹۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا زید بن ثابت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے کسی کو کوئی چیز بطورِ عمریٰ دی تو وہ موت و حیات میں اسی کی ہو جائے گی، جس کو دی گئی، تم کوئی چیز بطور رقبیٰ نہ دو، جس نے کوئی چیز بطور رقبیٰ دے دی تو میراث کی روٹین میں آ جائے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6306 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۳۰۶) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۳۵۵۹، والنسائی: ۶/ ۲۷۲ (انظر: ۲۱۶۵۱)