6300 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6300

Hadith in Arabic

۔ (۶۳۰۰)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہَِ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((الْعُمْرٰی جَائِزَۃٌ لِأَھْلِہَا وَالرُّقْبٰی جَائِزَۃٌ لِأَھْلِہَا)) (مسند احمد: ۱۴۳۰۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عمریٰ اور رقبیٰ ان کے لیے نافذ ہو جانے والا ہے، جن کو دیا جاتا ہے ۔

Hadith in English

.

Previous

No.6300 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۳۰۰) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۶۲۵(انظر: ۱۴۲۵۴)