6289 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6289

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۸۹)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَیْسَ لَنَا مَثَلُ السَّوْئِ، الْعَائِدُ فِیْ ھِبَتِہِ کَالْکَلْبِ یَعُوْدُ فِیْ قَیْئِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۸۷۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہمارے لئے بری مثال نہیں ہے، اپنے ہبہ میں لوٹنے والا اس کتے کی مانند ہے جو اپنی قے کو چاٹنا شروع کر دیتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6289 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۸۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۶۲۲، ۶۹۷۵، ومسلم: ۱۶۲۲ (انظر: ۱۸۷۲)