6262 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6262

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۶۲)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہٗکَانَیَقْبَلُ الْھَدِیَّۃَ، وَلَا یَقْبَلُ الصَّدَقَۃَ۔ (مسند احمد: ۸۶۹۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہدیہ قبول کرلیتے تھے اور صدقہ قبول نہیں کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6262 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۶۲) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۴۵۱۲ (انظر: ۸۷۱۴)