6257 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6257

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۵۷)۔ عَنِ الْبَرَاء ِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ قَالَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((وَمَنْ مَنَحَ مَنِیحَۃَ لَبَنٍ أَوْ مَنِیحَۃَ وَرِقٍ أَوْ ہَدَی زُقَاقًا فَہُوَ کَعِتْقِ رَقَبَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۱۸۸۶۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے دودھ کا عطیہ دیا، چاندی کا عطیہ دیا،یا (نابینے اور راہ بھولے وغیرہ کو) راستہ کی رہنمانی کر دی تو وہ ایک گردن آزاد کرنے والے کی طرح ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6257 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۵۶) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ البزار: ۹۴۸ (انظر: ۱۸۴۰۳)