6255 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6255
Hadith in Arabic
۔ (۶۲۵۵)۔ عَنْ خَالِدِ بْنِ عَدِیٍّ الْجُہَنِیِّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ: ((مَنْ بَلَغَہُ مَعْرُوفٌ عَنْ أَخِیہِ مِنْ غَیْرِ مَسْأَلَۃٍ وَلَا إِشْرَافِ نَفْسٍ فَلْیَقْبَلْہُ وَلَا یَرُدَّہُ فَإِنَّمَا ہُوَ رِزْقٌ سَاقَہُ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۱۸۱۰۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا خالد بن عدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کو سوال اور حرص کے بغیر اپنے بھائی کی طرف سے کوئی مال مل جائے، تو وہ اس کو قبول کر لے اور اس کو ردّ نہ کرے، کیونکہ وہ ایسا رزق ہے، جو اللہ تعالی نے اس کو عطا کیا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۲۵۵) اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابو یعلی: ۹۲۵، وابن حبان: ۳۴۰۴، والحاکم: ۲/ ۶۲ (انظر: ۱۷۹۳۶)