6246 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6246

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۴۶)۔ عَنْ یَعْلَی بْنِ مُرَّۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنِ الْتَقَطَ لُقْطَۃًیَسِیْرَۃً دِرْھَمًا أَوْ حَبْلًا أَوْ شِبْہَ ذٰلِکَ فَلْیُعَرِّفْہُ ثَلَاثَۃَ أَیَّامٍ فَاِنْ کَانَ فَوْقَ ذٰلِکَ فَلْیُعَرِّفْہُ سَنَۃً۔)) (مسند احمد: ۱۷۷۰۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنایعلی بن مرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو معمولی سی چیز گری پا لے، مثلا درہم، رسی یا اس طرح کی کوئی اور چیز، تو وہ تین دنوں تک اس کا اعلان کرے، اور اگر اس سے قیمتی چیز پا لے تو ایک سال تک اس کا اعلان کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6246 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۶۲۴۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف عمر بن عبد اللہ، وجدتہ حکیمۃ لا تعرف۔ أخرجہ البیھقی: ۶/ ۱۹۵، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۲/ ۷۰۰ (انظر: ۱۷۵۶۶)