6243 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6243

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۴۳)۔ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ اَبِیْہِ أَنَّ رَجُلًا قَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! ھَوَامُّ الْاِبِلِ نُصِیْبُہَا؟ قَالَ: ((ضَالَّۃُ الْمُؤْمِنِ حَرَقُ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۴۲۳)

Hadith in Urdu

۔ مطرف انپے باپ سیدنا عبد اللہ بن شخیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول!: ہم گم شدہ اونٹوں کو پا لیتے ہیں، ان کا کیا حکم ہو گا؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مؤمن کا گم شدہ جانور آگ کا شعلہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6243 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۴۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۵۰۲(انظر: ۱۶۳۱۴)