6239 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6239

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۳۹)۔ عَنْ زَیْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُہَنِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ آوٰی ضَالَّۃً فَہُوَ ضَالٌّ مَا لَمْ یُعَرِّفْہَا)) (مسند احمد: ۱۷۱۸۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا زید بن خالد جہنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص گم شدہ چیز اپنے گھر میں رکھ لیتا ہے اور اس کا اعلان نہیں کرتا، وہ گمراہ ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6239 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۳۹) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۷۲۵(انظر: ۱۷۰۵۵)