6224 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6224

Hadith in Arabic

۔ (۶۲۲۴)۔ عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: قَضٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِالشُّفْعَۃِ بَیْنَ الشُّرَکَائِ فِی الْأَرْضِیْنَ وَالدُّوْرِ۔ (مسند احمد:۲۳۱۵۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبادہ بن صامت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے زمینوں اور گھروں میں شرکاء کے درمیان حق شفعہ کا فیصلہ دیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6224 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۲۲۴) تخریج: صحیح بالشواھد (انظر: ۲۲۷۷۸)