6185 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6185

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۸۵)۔ عَنِ الصَّعْبِ بنِ جَثَّامَۃَ اللَّیْثِیِّ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حَمَی النَّقِیْعَ وَقَالَ: ((لَاحِمٰی اِلَّا لِلّٰہِ وَلِرَسُوْلِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۷۸۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدناصعب بن جثامہ لیثی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نقیع مقام کو بطورِ چراگاہ خاص کیا اور فرمایا: اس طرح چراگاہ کو خاص کرنے کا حق صرف اللہ تعالی اور اس کے رسول کو ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6185 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۸۵) أخرجہ البخاری: ۲۳۷۰ دون قولہ: ’’حمی النقیع‘‘ لکن زاد البخاری وقال: بلغنا ان النبیV حمی النقیع، فھذہ الزیادۃ من بلاغات الزھری، لکنھا صحیحۃ بالحدیثین السابقین (انظر: ۱۶۶۵۹)