617 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 617

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۷)۔عَنْ عَطَائٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَؓ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَوَضَّأَ فَغَسَلَ وَجْہَہُ ثَلَاثًا وَیَدَیْہِ ثَلَاثًا وَمَسَحَ بِرَأْسِہِ وَغَسَلَ رِجْلَیْہِ غَسْلًا۔ (مسند أحمد:۵۲۷)

Hadith in Urdu

سیدنا عثمان بن عفانؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو دیکھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے وضو کیا اور تین دفعہ چہرہ دھویا، تین دفعہ ہاتھ دھوئے اور اپنے سر کا مسح کیا اور اپنے پاؤں دھوئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.617 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۷) تخریج: حسن لغیرہ ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۴۳۵ (انظر: ۵۲۷)