6151 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6151

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۵۱)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: کَانَ فَزَعٌ بِالْمَدِیْنَۃِ فَاسْتَعَارَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَرَسًا لَنَا یُقَالُ لَہُ: مَنْدُوْبٌ، قَالَ: فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا وَجَدْنَا مِنْ فَزَعٍ۔)) وَاِنْ وَجَدْنَاہُ لَبَحْرًا۔ قَالَ حَجَّاجٌ: یَعْنِی الْفَرَسَ۔ (مسند احمد: ۱۳۹۴۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ مدینہ منورہ میں خوف سا پیدا ہوگیا، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہم سے عاریۃً ایک گھوڑا لیا، اس کو مندوب کہا جاتا تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے واپس آ کر فرمایا: کوئی خوف والی بات نہیں ہے۔ ہم نے اس گھوڑے کو (تیز رفتاری میں)سمندر پایا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6151 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۵۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۶۲۷، ۲۸۶۲، ۲۹۶۸، ومسلم: ۳۳۰۷ (انظر: ۱۳۹۰۵)