6132 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6132
Hadith in Arabic
۔ (۶۱۳۲)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَہٰی عَنِ اسْتِئْجَارِ الْأَجِیْرِ حَتّٰییُبَیَّنَ لَہُ أَجْرُہُ وَعَنِ النَّجْشِ وَاللَّمْسِ وَإِلْقَائِ الْحَجَرِ۔ (مسند احمد: ۱۱۵۸۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزدوری کا تعین کرنے سے پہلے مزدور کو کام پر لگانے سے، بیع نجش سے، بیع لمس سے اور پتھر پھینکنے سے منع فرمایا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۱۳۲) صحیح لغیرہ دون قولہ ’’نھی عن استئجار الأجیر حتییبین لہ اجرہ‘‘ وھذا اسناد ضعیف لانقطاعہ، ابراہیم بن یزید النخعی لم یسمع من ابی سعید۔ أخرجہ النسائی موقوفا: ۷/۳۱ (انظر: ۱۱۵۶۵)