6113 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6113

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۱۳)۔ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِیْجٍ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الْحَقْلِ، قَالَ الْحَکْمُ: وَالْحَقْلُ الثُّلُثُ وَالرُّبْعُ۔ (مسند احمد:۱۵۹۲۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا رافع بن خدیج ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مزارعت یعنی پیداوار کے تہائی اورچوتھائی حصہ پر زمین بٹائی پر دینے سے منع کیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6113 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۱۳) تخریج: صحیح۔ أخرجہ النسائی: ۷/ ۳۵(انظر: ۱۵۸۲۹)