6108 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6108
Hadith in Arabic
۔ (۶۱۰۸)۔ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِیْجٍ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَنْ تُسْتَأْجَرَ الْاَرْضُ بِالدَّرَاھِمِ الْمَنْقُوْدَۃِ أَوْ بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ۔ (مسند احمد: ۱۷۳۹۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درہموں کی نقدی کے عوض یا پیداوار کے تہائی اورچوتھائی حصے کےبدلے زمین کو کرائے پر دینے سے منع فرمایا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۱۰۸) صحیح بالشواہد دون لفظۃ ’’بالدراھم المنقودۃ‘‘ وھذا اسناد ضعیف، فیہ انقطاع، مجاھد لم یسمع من رافع بن خدیج، وشریک النخعی سییء الحفظ۔ أخرجہ الترمذی: ۱۳۸۴(انظر: ۱۷۲۶۴)