6106 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6106

Hadith in Arabic

۔ (۶۱۰۶)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دَفَعَ خَیْبَرَ اَرْضَھَا وَ نَخْلَھَا مُقَاسَمَۃً عَلٰی النِّصْفِ۔ (مسند احمد:۲۲۵۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خیبر کی زمین اورکھجوریں نصف نصف حصے پر یہودیوں کودے دی تھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6106 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۱۰۶) حسن لغیرہ۔ أخرجہ مطولا ابوداود: ۳۴۱۰، وابن ماجہ: ۱۸۲۰، ومختصرا ۲۴۶۸ (انظر: ۲۲۵۵)