6098 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6098
Hadith in Arabic
۔ (۶۰۹۸)۔ عَنْ رُوَیْفِعِ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِیِّ أَنَّہُ غَزَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: وَکَانَ أَحَدُنَا یَأْخُذُ النَّاقَۃَ عَلٰی النِّصْفِ مِمَّا یَغْنَمُ حَتّٰی إِنَّ لِأَحَدِنَا الْقِدْحَ (وَفِیْ لَفْظٍ: حَتّٰی إِنَّ اَحَدَنَا لَیَطِیْرُ لَہُ الْقِدْحُ) وَلِلْآخَرِ النَّصْلَ وَالرِّیْشَ۔ (مسند احمد: ۱۷۱۱۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا رویفع بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں:میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جہاد میں شریک ہوتا تھا، ہم اس طرح کرتے کہ ایک آدمی اپنے حصے کی غنیمت کے نصف حصے پر اونٹنی خرید لیتا تھا، اب بسا اوقات ایسے ہوتا کہ مال غنیمت میں سے کسی کو تیر ملتا اور کسی کو پھل اور پر۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۰۹۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال شیبان بن امیۃ، وقد اختلف فیہ علی عیاش بن عباس القتبانی۔ أخرجہ النسائی: ۸/ ۱۳۵(انظر: ۱۶۹۹۴)