6094 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6094

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۹۴)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا اخْتَلَفُوْا فِیْ الطَّرِیْقِ رُفِعَ مِنْ بَیْنِہِمْ سَبْعَۃُ أَذْرُعٍ۔)) (مسند احمد: ۷۱۲۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب لوگوں میں راستہ کے بارے میں اختلاف ہوجائے تو درمیان سے سات ہاتھ چھوڑا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6094 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۹۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۶۱۳(انظر: ۷۱۲۶)