6084 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6084

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۸۴)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((الصُّلْحُ جَائِزٌ بَیْنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۸۷۷۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسلمانوں کے مابین صلح کروانا جائز عمل ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6084 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۸۴) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۳۵۹۴ (انظر: ۸۷۸۴)