6064 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6064
Hadith in Arabic
۔ (۶۰۶۴)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((الظَّہْرُ یُرْکَبُ بِنَفَقَۃٍ اِذَا کَانَ مَرْھُوْنًا، یُشْرَبُ لَبَنُ الدَّرِّ اِذَا کَانَ مَرْھُوْنًا وَعَلٰی الَّذِیْیَشْرَبُ وَیَرْکَبُ نَفَقَتُہُ۔)) (مسند احمد: ۱۰۱۱۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: گروی رکھی ہوئی سواری پر اس پر ہونے والے خرچ کے عوض میں سواری کی جائی گے اور اسی طرح دودھ والے جانور کا دودھ پیا جائے گا، اور اس کا خرچ دودھ پینے والے اور سواری کرنے والے شخص پر ہو گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۰۶۴) تخریج: أخرجہ بنحوہ البخاری: ۲۵۱۱، ۲۵۱۲(انظر: ۱۰۱۱۰)