6062 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6062

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۶۲)۔ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ یَزِیْدَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تُوُفِّیَیَوْمَ تُوُفِّیَ وَدِرْعُہُ مَرْھُوْنَۃٌ عِنْدَ رَجُلٍ مِنَ الْیَہُوْدِ بِوَسْقٍ مِنْ شَعِیْرٍ۔ (مسند احمد: ۲۸۱۳۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ اسماء بنت یزید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب فوت ہوئے توآپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس ایک وسق جوکے عوض بطورِ گروی پڑی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6062 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۶۲) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ ’’بوسق من شعیر‘‘، وھذا اسناد ضعیف لضعف شھر بن حوشب۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۴۳۸(انظر: ۲۷۵۸۷)