6060 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6060

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۶۰)۔ عَنْ عَائِشَۃ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: تُوُفِّیَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَدِرْعُہُ مَرْھُوْنَۃٌ بِثَـلَاثِیْنَ صَاعًا مِنْ شَعِیْرٍ۔ (مسند احمد: ۲۶۵۲۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب فوت ہوئے تھے تو آپ کی زرہ تیس صاع جوکے عوض گروی پڑی ہوئی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.6060 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۶۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۹۱۶، ۴۴۶۷، ومسلم: ۱۶۰۳ (انظر: ۲۵۹۹۸)