6048 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6048
Hadith in Arabic
۔ (۶۰۴۸)۔ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((أَظَلَّ اللّٰہُ فِیْ ظِلِّہِ یَوْمَ لا ظِلَّ اِلَّا ظِلُّہُ مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا أَوْ تَرَکَ لِغَارِمٍ)) (مسند احمد: ۵۳۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو اپنے سائے میں جگہ دے گا کہ جس دن کوئی اور سایہ نہیں ہوگا، جو آدمی تنگدست کو مہلت دے گا یا چٹی بھرنے والے کو معاف کر دے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۰۴۸) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، العباس بن الفضل الانصاری منکر الحدیث، قالہ البخاری، ہشام بن زیاد القرشی متروک الحدیث، وابوہ لینہ البخاری، ومحجن مولی عثمان لم یوثقہ غیر ابن حبان (انظر: ۵۳۲)