6046 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6046

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۴۶)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ تَرَکَ مَالًا فَلِأَھْلِہِ، وَمَنْ تَرَکَ دَیْنًا فَعَلٰی اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ وَ عَلٰی رَسُوْلِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۳۲۸۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے مال چھوڑا، وہ اس کے اہل وعیال کے لیے ہو گا اور جس نے قرض چھوڑا وہ اللہ تعالی اور اس کے رسو ل کے ذمے ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6046 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۴۶) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابویعلی: ۴۳۴۳ (انظر: ۱۳۲۵۱)