6031 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6031

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۳۱)۔ وَعَنْہُ أَیْضًا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((عَلَی الْیَدِ مَا أَخَذَتْ حَتّٰی تُوَدِّیَہُ۔)) وَفِیْ لَفْظٍ: ((حَتّٰی تُؤَدِّیَ)) (مسند احمد: ۲۰۳۴۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ہی سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہاتھ جو کچھ لیتاہے، وہ ادائیگی تک اس کے ذمے ہی رہتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6031 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۳۱) حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۵۶۱، وابن ماجہ: ۲۴۰۰، والترمذی: ۱۲۶۶(انظر: ۲۰۰۸۶)