6027 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6027
Hadith in Arabic
۔ (۶۰۲۷)۔ عَنْ اَبِیْ مُوْسَی الْأَشْعَرِیِّ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِنَّ اَعْظَمَ الذُّنُوْبِ عِنْدَ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ أَنْ یَلْقَاہُ عَبْدٌ بِہَا بَعْدَ الْکَبَائِرِ الَّتِیْ نَہٰی عَنْہَا أَنْ یَمُوْتَ الرَّجُلُ وَعَلَیْہِ دَیْنٌ لَا یَدَعَ لَہُ قَضَائً۔)) (مسند احمد: ۱۹۷۲۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے ہاں (معروف) منہی عنہ کبیرہ گناہوں کے بعد سب سے بڑاگناہ یہ ہے کہ آدمی کو اس حال میں موت آئے کہ وہ مقروض ہو اور اس نے اسے اداکرنے کے لئے ترکہ بھی نہ چھوڑا ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۶۰۲۷) اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال ابی عبد اللہ القرشی۔ أخرجہ ابوداود: ۳۳۴۲(انظر: ۱۹۴۹۵)