6013 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6013

Hadith in Arabic

۔ (۶۰۱۳)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: کَانَ لِیْ عَلَی النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم دَیْنٌ فَقَضَانِیْ وَزَادَنِیْ۔ (مسند احمد: ۱۴۲۸۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں:نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ذمہ میراقرض تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے وہ مجھے ادا کیا اور زیادہ بھی دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6013 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۰۱۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۴۳، ۲۳۹۴، ۲۶۰۳، ومسلم: ۷۱۵ (انظر: ۱۴۲۳۵)